NATIONAL INTERACTIONS
A Joint Meeting Of BAME Doctors Associations In Europe, Derby 3rd Nov'19

Charter of Affiliation with IPPA- News

برطانیہ اور یورپ سے پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیموں ایسوسیشن آف پاکستانی فزیشنز آف نادرن یورپ اور آئرش پاکستانیز پروفیشنل ایسوسیشن نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دئیے ہیں جس کا مقصد دونوں جانب سے مفاہمت کے ساتھ ریسرچ، تعلیمی اور تعمیری مقاصد کو آگے بڑھانا ہے۔مزید جانتے ہیں فیصل مرزا کی اس رپورٹ میں۔
APPNE Charter of Affiliation with IPPA